Thursday, 23 August 2012

JUMAA

جمعہ کے دن رسول کریم (ص) خطبہ دے رہے تھے کہ ایک آدمی لوگوں کی گردنیں پھلانگتے ہوئے آنے لگا تو رسول اللہ (ص) نے فرمایا :
بیٹھ جاؤ ، تم نے لوگوں کو ایذاء پہنچائی ہے اور دیر لگائی ہے
۔
النسائی
كتاب الجمعہ
باب : النهى عن تخطي، رقاب الناس والامام على المنبر يوم الجمعة
حدیث : 1410 

No comments:

Post a Comment